اسلام و علیکم..
دوستو سلانٹی پاپڑ نمکو سنیکس اور دیگر اشیاء وغیرہ کی ہر قسم پیکنگ مشین دستیاب ہیں۔ 
 
Packing Machine for Slanty, Nimko, Spices, Surf and Salt
 
www.packingmachinespk.blogspot.com
 
Visit this site for videos and more about our machines
 
(آپ آرڈر پر بھی تیار کروا سکتے ہیں تفصیلات آخر میں ضرور پڑھیں)
 
انتہای مناسب ریٹ پر دستیاب ہے جو بھای نیا کام شروع کرنا چاہتے ہیں بلا جھجھک یہ مشین لے کر بسم اللہ پڑھیں
مشین کہ متعلق کچھ معلومات
۔1اس مشین پر آپ کسی بھی قسم کا ریپر استعمال کر سکتے ہیں اپنے نام کا ریپر استعمال کرنے کیلے اس میں فوٹو سیل کی آپشن موجود ہے 
۔2لوکل ریپر چلانے کیلے بھی اس پر اڈجسٹمنٹ کی آپشن موجود ہے
۔3ڈیجیٹل ہیٹ کنٹرولر موجود ہیں
۔4 ہوا یا ہوا کہ بغیر بھی پیکٹ بنایا جا سکتاہے ہوا صاف کرنے والے فلٹرز بھی موجود ہیں
۔5پاپڑ نمکو یا کوی بھی چیز جو آپ پیک کرنا چاہتے ہیں اس کی مقدار بڑھای بھی جا سکتی ہے اور کم بھی کی جا سکتی ہے
۔6 ایک منٹ میں 35 سے چالیس پیکٹ بناتی ہے
پیکنگ کی لڑی بھی بنای جا سکتی اور اکیلا اکیلا پیکٹ بھی بنایا جا سکتا ہے-
پکیٹ میں ہوا کو بڑھایا بھی جا سکتا ہے اور کم بھی کیا جاسکتا ہے
 
اس کے علاوہ بھی بہت سی چیزیں ہیں جن کو یہاں لکھ کر سمجھایا نہیں جا سکتا۔اس متعلق خریدار کو موقع پر ہی بتایا جا سکتا ہے
صرف خواہش مند حضرات ہی رابطہ کریں جو بھای ویسے محض انفارمیشن لینا چاہتے ہیں براے مہربانی ایسے بھای اوپر والی انفارمیشن سے گزارا کریں اور جو بھای واقعی کام کی نیت کر کہ بھیٹھے ہیں اور لینے کے خواہشنمد ہیں وہ بلا جھجھک رابطہ کریں انکو کام کہ متعلق پوری پوری انفارمیشن بھی دی جاے گی جس سے وہ اپنے کاروبار میں کامیاب ہو سکتے ہیں 
پیکنگ مشین کے علاوہ ہمارے پاس سلانٹی پاپڑ کا دیگر سامان بھی موجود ہے
 
نیز ہم ہر قسم کی مشین آرڈر پر بھی تیار کرتے ہیں۔ جن میں آئیل ڈرائیر مشین۔ سلانٹی پاپس چپس پیکنگ مشین نمکو پیکنگ مشین مصالہ جات، سرف، نمک ،دالیں اور لیکوڈ وغیرہ پیکنگ مشینز سر فہرست ہیں